Islam Mein Ikhtelafat Ka Aghaz اسلام میں اختلافات کا آغاز
Bookreader Item Preview
Share or Embed This Item
texts
Islam Mein Ikhtelafat Ka Aghaz اسلام میں اختلافات کا آغاز
- Topics
- Islam, Ahmadiyya, Khilafat, History, Sunni, Shia, Literature
- Collection
- islamicbookscollection; folkscanomy_religion; folkscanomy
- Language
- Urdu
- Item Size
- 77.9M
Islam Mein Ikhtelafat Ka Aghaz اسلام میں اختلافات کا آغاز
- by
اسلام میں اختلافات کا آغازتقریر فرمودہ ٢٦ فروری ١٩١٩ء
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓتاریخی اہمیت کی یہ خاص تقریر 26 فروری 1919ء کو اسلامیہ کالج لاہور کی مارٹن ہسٹاریکل سوسائٹی کے ایک غیر معمولی اجلاس میں سید عبدالقادر صاحب پروفیسر تاریخ کی صدارت میں ہوئی۔
حضورؓ نے اپنے اس مقالہ میں حضرت عثمان غنی ؓ کے ابتدائی حالات، آپ کا مرتبہ رسول کریم ﷺ کی نظر میں،آپ کے زمانہ میں اٹھنے والا فتنہ کہاں پیدا ہوا، خلافت اسلامیہ ایک مذہبی انتظام تھا، صحابہ کرام کی نسبت بدگمانی بلاوجہ ہے، نیز فتنہ کی وجوہ، اس کے اسباب و عوامل نیز فتنہ کے بانی مبانی عبداللہ بن سبا کے حالات اور اس ضمن میں کوفہ، بصرہ، شام اور وہاں کے مسلمانوں کے عمومی مزاج پر بھی روشنی ڈالی۔
الغرض مسحور کردینے والی تحقیق اور چونکا دینے والے نکات و تجزیات سے بھرپور یہ ٹھوس علمی لیکچر صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے بلند مقام اور فتنہ و فساد سے وریٰ الوراء کردار اور اوصاف حمیدہ بیان کرنے والا ہے۔ اور تاریخ اسلام کو سمجھنے کی درست راہیں دکھانے والا ہے۔
- Addeddate
- 2026-03-22 14:51:25
- Collection_added
-
folkscanomy_religion
folkscanomy - Identifier
- islam-men-ikhtelafat-ka-aghaz
- Identifier-ark
- ark:/13960/s2pc03rbch0
- Ocr
- tesseract 5.3.0-6-g76ae
- Ocr_detected_lang
- ur
- Ocr_detected_lang_conf
- 1.0000
- Ocr_detected_script
- Arabic
- Ocr_detected_script_conf
- 1.0000
- Ocr_module_version
- 0.0.21
- Ocr_parameters
- -l urd
- Page_number_confidence
- 16
- Page_number_module_version
- 1.0.5
- Pdf_degraded
- invalid-jp2-headers
- Pdf_module_version
- 0.0.25
- Ppi
- 300
- Scanner
- Internet Archive HTML5 Uploader 1.7.0
comment
Reviews
17 Views
DOWNLOAD OPTIONS
For users with print-disabilities
IN COLLECTIONS
Islam Ahmadiyya GalleryUploaded by Ahmadi Muslim on
Open Library